/ Friday, 29 March,2024

محمد شاہ دولہا سبزواری

  حضرت محمد شاہ دولہا سبزواری کندی والا بخاری علیہ الرحمۃ نام ونسب:آپ رحمۃ اللہ علیہ  کا اسمِ گرامی محمد شاہ  تھا۔ اور آپ کا سلسلۂ نسب سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتاہے۔ تحصیلِ علم:آپ رحمۃ اللہ علیہ نے  اپنی دینی تعلیم بخارا میں حاصل کی۔ سیرت وخصائص: صدیوں پہلے سندھ کی دھرتی پر آنے والے بزرگوں میں ایک شخصیت آپکی ہے۔دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ نے اسلام کی تبلیغ کی خاطر وطن سے "سبزوار" علاقے کا قصد فرمایا اور یہاں پہنچنے کے بعد لوگوں کو اسلام کی طرف بلایا۔ اپ کے دست حق پرکئی ہزار کافر دولت اسلام سے سرفراز ہوئے۔سبزوار سے آپ نے ہندکا قصد فرمایا اور کئی علاقوں میں اسلام کا پیغام پہنچاتے ہوئے سندھ میں تشریف لائے۔ اور کراچی کے علاقے کھارا در میں مستقل قیام فرمایا اور کھارا در کے علاقے جعفر فدو ٹاور کے قریب جہاں آپ کا مزار ہے وہیں ایک جھونپڑی میں مشغول عبادت۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حافظ ابو طاہر احمد بن محمد سلفی الاصبہانی

حضرت شیخ حافظ ابو طاہر احمد بن محمد سلفی الاصبہانی  ۔۔۔

مزید

مفتی عبد الحمید قادری

مفتی عبد الحمید قادری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسمِ گرامی: مفتی عبدالحمید قادر ۔والد کا اسمِ گرامی: استاذ الحفاظ حافظ عبد المجیدقادری رحمۃ اللہ علیہ۔ تاریخِ ولادت: حضرت مولانا مفتی عبد الحمید قادری  1319ھ،مطابق 1901ء میں قصبہ "آنولہ"(ضلع بریلی ۔ یو ۔ پی انڈیا)میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: قرآن پاک والد ماجد سے حفظ کیا ، فارسی اور عربی کی ابتداء کتابیں مونانا برکت اللہ اور مولانا رحیم بخش  سے پڑھیں ، بعد ازاں بریلی شرف جاکر مولانا رحم الٰہی، مولانا عبد العزیز خاں ، مولانا عبد المجید آنو لوی ، اور حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خان بریلوی قدس سرہ سے علوم دینیہ کی تحصیل و تکمیل کی ۔ سیرت وخصائص: مدرسِ اہلسنت،مفتیِ اہلسنت ،استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الحمید قادری  رحمۃ اللہ علیہ۔آپ نے کچھ عرصہ بریلی شریف میں سلسلۂ درس و تدریس جاری رکھا ، بعد ازاں جامعہ حنف۔۔۔

مزید

صاحبزادہ غلام صدیق احمد نقشبندی مججدی رحمۃ اللہ علیہ

۔۔۔

مزید

علامہ امجد علی قادری

۔۔۔

مزید

پیر سید کبیر علی شاہ نقشبندی

۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی عبدالرزاق بھترالوی رحمۃ اللہ علیہ

۔۔۔

مزید

حضرت مولانا در محمد خاک صدیقی

حضرت مولانا در محمد خاک صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عبید اللہ احرار رحمۃ اللہ علیہ

حضرت خواجہ عبید اللہ احرار رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: خواجہ  عبید اللہ۔ لقب: ناصر الدین، احرار۔’’خواجۂ احرار ‘‘کےعظیم لقب سے معروف ہیں۔سلسلہ ٔنسب: خواجہ عبید اللہ احرار بن محمود بن قطبِ وقت خواجہ شہاب الدین﷭۔آپ کا خاندانی تعلق عارف باللہ حضرت خواجہ محمد باقی بغدادی﷫کی اولاد سے ہے۔والدہ ماجدہ کا تعلق عارف باللہ شیخ عمر یاغستانی﷫ کی اولاد امجاد سے ہے،اور مشہور بزرگ حضرت محمود شاشی﷫ کی دخترنیک اختر تھیں۔(تاریخ مشائخِ نقشبند؛ ص،237؛ از؛ مولانا صادق قصوری) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت یاغستان مضافاتِ تاشقند (ازبکستان) میں ماہِ رمضان المبارک 806ھ مطابق 1404ء کو ہوئی۔ بچپن میں  آثارِ سعادت: بچپن ہی سے آثارِ رشد و ہدایت اور انوارِ قبول و عنایت آپ کی پیشانی میں نمایاں تھے۔ ولادت کے بعد چالیس دن تک جو کہ ایامِ  نِفاس ہیں، آپ نے اپنی والدہ کا د۔۔۔

مزید

برہان الواصلین حضرت خواجہ پیر  غلام محی الدین نقشبندی (نیریاں شریف)

برہان الواصلین حضرت خواجہ پیر  غلام محی الدین نقشبندی (نیریاں شریف)رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           حضرت خواجہ پیر غلام محی الدین ابن خواجہ محمد اکبر خاں قدس سرہما نستان کے مروم خیز محلہ غزنی میں ۱۔۱۳۲۰ھ؍۱۹۰۲ء میں پیدا ہوئے ،ابتدائی تعلیم اپنے موموں حضرت مولانا گل محمد رحمہ اللہ تعالیٰ سے حاصل کی ۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت سید اخادلین ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے[1]           اوائل عمر میں اخروٹ کی تجارت کیا کرتے تھے ، ان دنوں بھی دینداری کا یہ عالم تھا کہ رات کو عبادت الٰہی میں مصروف رہتے ۔ ایک دفعہ سر راہ بابا اقبال سے ملاقات ہو گئی ، انہوں نے استفسا ر پر بتایا کہ مین اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ محمد قاسم موہڑوی کی خدمت میں حاضری دینے جا رہا ہوں آپ نے اس نام میں اتنا کیف و سرور محسوس کیا ک۔۔۔

مزید