/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)آمنہ (رضی اللہ عنہا)

آمنہ رضی اللہ عنہا دختر ارقم،ابوالسائب محزومی نے اپنی دادی آمنہ سے روایٔت کی،کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے انہیں وادی عقیق میں ایک کنوأں عطافرمایا،جو بعد میں بئرِ آمنہ کے نام سے مشہور ہوااور آپ نے صحابیہ کے لئے دعائے برکت فرمائی۔ آمنہ مہاجرہ تھیں،اشیری نے انکا ذکر اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں