/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)آمنہ (رضی اللہ عنہا)

آمنہ رضی اللہ عنہا،دختر قیس بن عبداللہ ،جو بنو اسد بن ابو خزیمہ سے تھیں،یہ خاتون اپنے والد کے ساتھ حبشہ میں ام حبیبہ دختر ابو سفیان اور برکہ دختر یسار کی معیت میں تھیں،اور یہ دونوں خواتین عبیداللہ بن حجش کی رضاعی والدہ تھیں،ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ابن اثیر لکھتے ہیں کہ آمنہ د ۔۔۔۔
محفوظ کریں