/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)آسیہ (رضی اللہ عنہا)

آسیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا دختر الفرج جرہمیّہ!مکہ کے حجون میں سکونت تھی،یعلی بن اشدق نے عبداللہ بن جراد العقیلی سے روایٔت کی،کہ آسیہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی،اور آپ کے سامنے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا،کہ مجھ سے زنا کا جُرم سرزد ہوگیا ہے، اس لئے مجھے پاک کردی ۔۔۔۔
محفوظ کریں