/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )عاتکہ( رضی اللہ عنہا)

عاتکہ دختر عوف بن عبدالحارث بن زہرہ قرشیہ زہریہ جو عبدالرحمٰن بن عوف کی ہمشیرہ تھیں اور مسور بن محزمہ کی والدہ تھیں،انہوں نے اور ان کی بہن شفأ نے ہجرت کی،ابوعمرنے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں