عباس بن عبدالرحمٰن ایک انصاری سے،روح بن عبادہ نے ابن جریح سے،انہوں نےعباس بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک انصاری سےروایت کی،کہ انہوں نے حضورِاکرم کوفرماتے سُنا، دین توایک طےشدہ امرہےاورزعیم گھاٹے میں رہتاہے،ابومندہ نے ذکرکیاہے۔
۔۔۔۔