عبد السلام بن عبد الوہاب الجیلانی نام: عبدالسلام
کنیت : ابو
منصور لقب: & ۔۔۔۔
عبد السلام بن عبد الوہاب الجیلانی
نام: عبدالسلام
کنیت : ابو
منصور
لقب:
رکن الدین
ولادت :
آپ کی
ولادت، 8 ذو الحجہ 548 ھ میں ہوئی ۔
سلسلہ نسب:
عبد
السلام بن عبد الوہاب بن عبد القادر بن أبي صالح الجیلی ،
آپ نے اپنے دادا (شیخ عبدالقادر جیلانیؒ)، ابن البطی، شہدہ
اور دیگر مشائخ سے حدیث کا سماع کیا۔عبد السلام بن عبد الوہاب، شیخ عبدالقادر جیلانیؒ
کے پوتے اور ان سے حدیث کے سامع تھے۔ نسبت
محض خاندانی نہیں بلکہ سماعِ حدیث سے بھی ثابت ہے۔
انہوں نے اپنے والد عبد الوہاب بن عبدالقادر الجیلانیؒ سے
فقہ حاصل کیا۔
وصال:
آپ کا
وصال رجب 611ھ تقریبا 63 سال کی عمر میں ہوا۔