عبدالشکور عزیزی مصباحی، محدثِ جلیل حضرت علامہ مولانانام: ۔۔۔۔
عبدالشکور عزیزی مصباحی، محدثِ جلیل حضرت علامہ مولانا
نام: عبدالشکور۔
لقب: محدثِ جلیل۔
محدثِ جلیل حضرت علامہ مولانا
عبدالشکور عزیزی مصباحی الجامعۃ الاشرفیہ( مبارکپور، اعظم گڑھ، انڈیا) کے سابق
شیخ الحدیث تھے۔
وصال:
آپ کا
وصال ۲۱؍ ربیع الآخر ۱۴۴۵ھ مطابق ۶؍ نومبر ۲۰۲۳ء بروز پیر،انڈیا میں ہوا۔