جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

عبد العزیز مرغینانی  

              عبد العزیز بن عبد الرزاق مرغینانی: جامع فروع و اصول تھے،خدا کے فضل سے آپ کے چھ بیٹے تھے جو سب کے سب تدریس و افتاء کی لیاقت رکھتے تھے جب آپ اپنے بیٹوں کے ہمراہ گھر سے نکلتے تھے تو لوگ کہتے تھے کہ سات مفتی ایک گھر سے نکلے ہیں م گر آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں