/ Friday, 17 May,2024

عبداللہ بن عدی بن خیار رضی اللہ عنہ

عبداللہ بن عدی بن خیارایک انصاری سے،ابوالیمان نے شعیب سے،انہوں نے زہری سے روایت کی،ہم حضورِاکرم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے،کہ ایک انصاری نے آکرآپ سے حاضری کی اجازت طلب کی،اورآپ کوایک طرف لےگیا،اورمنافقین میں سے ایک آدمی کے قتل کی اجازت طلب کی،آپ نے بلندآوازمیں اس سےپوچھا، ۔۔۔۔
محفوظ کریں