/ Friday, 17 May,2024

عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ رحمتہ اللہ علیہ

عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ ایک صحابی سے،عبدالوہاب بن علی بن سکینۃ الامین نےباسنادہ ابوداؤد سے، انہوں نےاحمدبن حنبل سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن مہدی سے،انہوں نے سفیان سے،انہوں نےعبدالرحمٰن بن عابس سے،انہوں نےعبدالرحمٰن بن ابولیلیٰ سے،انہوں نےایک صحابی سے روایت کی کہ حضورِ اکرم نےروزے ۔۔۔۔
محفوظ کریں