/ Friday, 17 May,2024

عبداللہ بن حبیب ابوعبدالرحمٰن رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن حبیب ابوعبدالرحمٰن السلمی ایک آدمی سےجسےصحبت نصیب ہوئی،عطاء بن سائب نے ابوعبدالرحمٰن السلمی سےجس کانام عبداللہ بن حبیب تھا،انہوں نے ایک ایسے آدمی سے جس نے حضوراکرم سے سُنا،آپ نےفرمایا،جوشخص مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھارہتاہے،وہ مصروفِ عبادت سمجھاجاتاہےاورفرشت ۔۔۔۔
محفوظ کریں