/ Friday, 17 May,2024

عبدالرحمٰن بن زیدبن خطاب رحمتہ اللہ علیہ

عبدالرحمٰن بن زیدبن خطاب ایسےلوگوں سےجنہیں حضورِاکرم کی صحبت نصیب ہوئی،ابویاسرنے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالدسےانہوں نےیحییٰ بن زکریاسے،انہوں نےحجاج بن ارطاہ سےانہوں نے حسین بن حارث حدلی سےروایت کی کہ عبدالرحمٰن بن زیدبن خطاب نےایک ایسےدن کےبارےمیں خطاب کیاجب رمضان کےبار ۔۔۔۔
محفوظ کریں