منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

عبدالرحمٰن بن علاء الحضرمی رحمتہ اللہ علیہ

عبدالرحمٰن بن علاء الحضرمی ایک ایسےآدمی سےجسےصحبت نصیب ہوئی،سفیان نےعطاء بن سائب سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن حضرمی سے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،حضوراکرم نے فرمایا،میری امت کےآخرایسےآئیں گےجومزدورکواس کی اجرت اس طرح اداکریں گےجس طرح اس امت کےپہلےلوگ اداکیاکرتےتھے،اوربُرےاعم ۔۔۔۔
محفوظ کریں