/ Friday, 17 May,2024

عبدالواحد بن عبداللہ قرشی رحمتہ اللہ علیہ

عبدالواحد بن عبداللہ قرشی ایک صحابی سے،محمدبن سوقہ نےعبدالواحد قرشی سےروایت کی،کہ جب حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کاسریزیدکےپاس لایاگیا،تواس بدبخت نےایک چھڑی سے آپ کےہونٹوں کوجگہ سےہٹایا،توامام رضی اللہ عنہ کےدانت نمودارہوئے جوبرف سے بھی زیادہ سفیدتھے اوریہ شعرپڑھا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں