منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

عبدالعزیز بن علی ماردینی ترکمانی

یوم وصال

0749

عبدالعزیز بن علی بن عثمان ماردینی ترکمانی: فقیہ فاضل،عالم کامل تھے۔ علم اپنے باپ سے اخذ کیا اور انہیں سے حدیث کو سُنا اور روایت کیا اور اپنے ہاتھ سے بہت کچھ لکھا۔کئی جگہ مدرس مقرر رہے اور اپنے باپ کی ہی حیات میں ۷۴۹؁ھ میں وباء سے فوت ہوئے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں