جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

عبد الحکیم بن علی قسطمونی

          عبد الحکیم بن علی قسطمونی: شہر قسطمون میں پید اہوئے اور وہیں نشو و نما پایا پہلےوہاں کے علماء سے پڑھتے رہے پھر علاؤ الدین  عربی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بعد ان کی وفات کے شام اور مصر کو تشریف لے گئے اور وہاں کے علماء و فضلاء سے استفادہ کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں