منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

عبداللہ بن عباس انصاری رضی اللہ عنہ

عبداللہ بن عباس انصاری،ہم حضوراکرم کی خدمت میں بیٹھے ہوئےتھے،کہ آسمان پرایک ستارا چھوٹا،حضورِ اکرم نےدریافت فرمایا،تم ستاروں کے چھوٹنے کے متعلق کیاعقیدہ رکھتے تھے، ہم نے جواب دیا،یارسول اللہ!ہم یہ سمجھتےتھے،کہ کوئی بڑاآدمی فوت ہواہے،حضورِاکرم نے فرمایا ستاروں کےچُھوٹنےکاآدمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں