/ Friday, 17 May,2024

عبداللہ بن کعب بن مالک رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن کعب بن مالک ایک صحابی سے،ابوالیمان نےشعیب سے،انہوں نےزہری سے،انہوں نےعبداللہ بن کعب سے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،کہ حضوراکرم نے فرمایا،اےگروہِ مہاجرین(حضورنےاس دن سرپرپٹی باندھ رکھی تھی)میں دیکھ رہاہوں کہ تمہاری نفری بڑھنا شروع ہوگئی ہےاورانصاروہ لوگ ہیں جنہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں