/ Friday, 17 May,2024

عبداللہ بن محمدبن حنفیہ رضی اللہ عنہ

عبداللہ بن محمدبن حنفیہ ایک انصاری سے،ابواحمدنےباسنادہ ابوداؤدسے،انہوں نےابنِ کثیر سے، انہوں نےاسرائیل سے،انہوں نےعثمان بن مغیرہ سے،انہوں نےسالم بن ابوالجعدسے،انہوں نےعبداللہ بن محمد بن حنفیہ سےروایت کی،کہ میں اورمیراوالداپنےایک انصاری رشتہ دار کی عیادت کے لئے گئے،اتنے میں نمازکاوقت ہوگیا،توانصاری ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں