بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

  عبداللہ بن مہندس

              صلاح الدین عبداللہ بن محمد بن ابراہیم بن غنائم بن وافد صالحی المعروف بابن مہندس مؤرخ تھے۔۶۹۱؁ھ میں پیدا ہوئے۔قاہرہ میں رہائش اختیار کرلی۔ ۷۶۹؁ھ میں وفات پائی۔ان کی تصنیف تاریخ کبیر لفقہاء الحنفیہ مشہور ہے،ان کے والد شمس الدین ابو ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں