/ Friday, 17 May,2024

عبداللہ بن سعد رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن سعدایک صحابی سے،یحییٰ بن محمودنےکتابتہً باسنادہ ابوبکربن ابوعاصم سے،انہوں نے ابوعمروعثمان بن سعیدسے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن عبداللہ رازی سے،انہوں نےاپنےوالدسے، انہوں نےعبداللہ بن سعدسےروایت کی کہ انہوں نے بخارامیں ایک آدمی کوسفیدخچرپرسواردیکھا، اس نےسیاہ ریشم کی پگڑی باندھی ہوئی تھی،کہتا ۔۔۔۔
محفوظ کریں