/ Friday, 17 May,2024

عبداللہ بن عمیریاعمیرہ رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن عمیریاعمیرہ،ابولہب کی لڑکی کےخاوندسے،فضیل بن دکین نےاسرائیل سے،انہوں نے سماک سے،انہوں نےمعبدبن قیس سے،انہوں نےعبداللہ بن عمیریاعمیرہ سے،انہوں نے ابولہب کی بیٹی سےروایت کی،کہ میں اپنےگھرمیں تھی کہ حضورِاکرم تشریف لائے،اورفرمایا،کیا گھرمیں کوئی بچہ یابڑھیانہیں ہے،ابومو ۔۔۔۔
محفوظ کریں