ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

عبداللہ بن زیدابوقلابہ رقاشی رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن زیدابوقلابہ رقاشی ایک صحابی سے،شعبہ نےخالدالخداسے،انہوں نےابوقلابہ سے، انہوں نےایک صحابی سےروایت کیا،کہ انہوں نے حضوراکرم کو "فیَومَئِذٍلایُعَذِّبُ عَذَابَہُ اَحَد" پڑھتےسنا،عاصم الاحوال نے جوان کےپاس تھے،کہاکہ میں نے حسن کواسی طرح پڑھتےسنا،خالدالخداءکہتےہیں کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں