ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

عبداللہ بن شیخ الاسلام شمس الدین

          عبداللہ بن شیخ الاسلام شمس الدین بی عبداللہ محمد یعری: ابو العزم کنیت: جمال الدین لقب تھا۔۸۰۵؁ھ میں پیدا ہوئے۔عالم فاضل،فقیہ کامل تھے۔۸۶۷؁ھ میں قضاء قدس اور رملہ کی اپ کو دی گئی اور پھرقضاء شہر خلیل کی بھی اضافہ کی گئی۔ قدس میں ماہ ربیع الاول ۸۷ ۔۔۔۔
محفوظ کریں