بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

عبد اللطیف دیری  .

              عبد اللطیف بن شمس الدین ابی عبداللہ محمد دیری: زین الدین لقب تھا اعیان ورکان فقہاء میں سے عدول و مقبول تھے۔آپ نے اپنے چچا کے بیٹے تاج الدین دیری سے حکم کی نیابت حاصل کی اور ۸۷۰؁ھ میں وفات پائی۔آپ کا ایک بیٹا شیخ شرف الدین یوسن فضلا ۔۔۔۔
محفوظ کریں