بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

عبدا لرحمٰن مرشدی

                جلال الدین ابو الحامد عبد الرحمٰن بن احمد بن ابی بکر بن عبد الوہاب الفوی الاصل ثم مکی مرشدی: مکہ معظمہ میں جمادی الاخریٰ ۷۸۰؁ھ میں پیدا ہوئے۔ علامہ، فقیہ،محدث،نحوی،مقر اور اصول،معانی اور علوم عربی کے فاضل تھے،شاوری امیوطی،شہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں