بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

عبدالوہاب

یوم وصال

0694

عبدالوہاب بن احمد بن سحنون الخطیب: مجد الدین لقب تھا۔فضلاء حنفیہ میں سے عالم ماہر،فاضل بارع،ادیب کامل،شاعر بے مثل،خطیب نیرب تھے۔ مدت تک مدرسہ دماغیہ کے مدرس رہے اور پچھتر سال کی عمر میں ۶۹۴؁ھ میں وفات پائی۔’’بلند درجات‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں