جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

عبد الرحمٰن حاکم

              عبد الرحمٰن بن محمد الکاتب الحاکم: عالم فقیہ فاضل نبیہ جامع علوم مختلفہ تھے اور دور دور سے علماء و فضلاء آپ کے پاس حل واقعات و نوازل کے لیے آتے تھے۔علوم ابی بکر محمد بن فضل شاگر سبذ مونی سے حاصل کیے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں