منگل , 23 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 09 June,2026

عبدالرحمٰن خرقی

           عبدالرحمٰن بن محمد بن عبداللہ نیشا پوری خرقی: ۴۲۹؁ھ میں پیدا ہوئے،اپنے زمانہ کے فقیہ فاضل واعظ خوش خلق تھے،مدت تک بخارا میں رہے،جمال الدین ابی نصر احمد بن عبدالرحمٰن ریغد مونی تلمیذ ابی زیددبوسی سے پڑھا اور ۵۵۳؁ھ میں وفات پائی۔خرقی بفتحۂ خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں