/ Friday, 17 May,2024

ابی اللحم رضی اللہ عنہ

ابی اللحم رضی اللہ عنہ:ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہےاوردونوں نے یزید بن عبداللہ بن ہاد سے،انہوں نے مولیٰ ابی اللحم سے انہوں نے ابی اللحم سےروایت کی۔کہ انہوں نے اخجارالزیت کے پاس حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوبارش کے لیے دُعاکرتے دیکھا،کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں