/ Friday, 17 May,2024

ابی لقیط رضی اللہ عنہ

ابی لقیط رضی اللہ عنہ:حبشی یایمنی تھے،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزادکردہ غلام تھے، حضرت عمررضی اللہ عنہ کے عہدِ خلافت تک زندہ رہےفوجی نفری کا رجسٹر ان کی تحویل میں ہوتا تھا،ابوعمراورابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے،لیکن ابوعمرکہتے ہیں میں انہیں نہیں جانتا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں