/ Friday, 17 May,2024

ابوعامرالسکونی رضی اللہ عنہ

ابوعامرالسکونی،شامی تھے،ان سے عبدالرحمٰن بن غنم نے روایت کی،انہوں نے حضورِاکرم سے دریافت کیا،یارسول اللہ،مکمل نیکی کیاہے؟فرمایا،چھپ کر بھی نیکی کاکام اس طرح کرنا،جس طرح لوگوں کے سامنے کرتے ہو،ابنِ غنم نے ابوعامر سے تمامی وضوکے بارے میں حدیث بیان کی، حبیب بن صالح کہتے ہیں کہ ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں