/ Friday, 17 May,2024

ابوعامرانصاری رضی اللہ عنہ

ابوعامر انصاری،انہوں نے آپ سے اہلِ نارکے بارے میں سوال کیا،ان سے فرات البہرانی نے روایت کی،ابوعمر اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے،ابونعیم لکھتے ہیں کہ ابن مندہ نے ان کا ذکرکیا ہے، اورانہیں انصاری لکھا ہے،حالانکہ وہ اشعری ہیں اور ان سے بسندہ بواسطہ سلیم بن جنائزی،انہوں نے فرات ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں