/ Friday, 17 May,2024

ابوعامراشعری رضی اللہ عنہ

ابوعامر اشعری رضی اللہ عنہ:ابوموسیٰ کے چچاتھے،اوران کانام عبید بن سلیم بن حضار تھا،اورہم ان کا ذکر ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس کے ترجمے میں کرآئے ہیں،ابن امداشنی نےان کا نام عبید بن وہب بیان کیا ہے لیکن بے سود بات کی اورابوعامر کبارصحابہ سے تھے،جو غزوۂ حنین میں شہید ہوئے تھے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں