/ Friday, 17 May,2024

ابوعامراشعری رضی اللہ عنہ

ابوعامر اشعری رضی اللہ عنہ:ابوموسیٰ کے بھائی تھے،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے ہانی بن قیس،کسی نے عبدالرحمٰن بن قیس،کسی نے عبید بن قیس اورکسی نے عباد بن قیس لکھاہے،بھائیوں کے ساتھ اسلام قبول کیا،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں