/ Friday, 17 May,2024

ابوعامر رضی اللہ عنہ

ابوعامر ،حنظلہ کے والد تھے،جو غسیل ملائکہ تھے،ابوموسیٰ نے کتابتہً ابوعبداللہ محمد بن عمربن ہارون الفقیراندھے سے،انہوں نے ابوبکراحمد بن علی بن ثابت کے خط سے،انہوں نے ابوبکراحمد بن محمد بن غالب یرقانی سے،انہوں نے علی سے (جودارقطنی کے عمزاد ہیں)انہوں نے احمد بن محمد بن سعید سے ،ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں