/ Friday, 17 May,2024

ابوعامر رضی اللہ عنہ

ابوعامر رضی اللہ عنہ یہ ابوموسیٰ کے چچاکے علاوہ کوئی اور آدمی ہیں،ابونعیم نے انہیں اشعری لکھا ہے،ان کے نام اختلاف ہے،حضرمی نے عبید بن وہب،کسی نے عبداللہ بن وہب،کسی نے عبداللہ بن ہانی اور کسی نے عبداللہ بن عمار لکھاہے،وہ عامر کے والد تھے،انہیں صحبت ملی،اورشامی شمار ہوتے ہیں،ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں