/ Friday, 17 May,2024

ابوعامرثقفی رضی اللہ عنہ

ابوعامر ثقفی ان سے محمد بن قیس نے روایت کی،ان کی حدیث کے بارے میں ایک شخص سے مروی ہے کہ ابوعامرنامی آدمی نے حضورِاکرم کو فرماتے سُنا،سبزی جنت ہے،کشتی ذریعۂ نجات ہے، عورت خیر ہے،اونٹ باعثِ رنج ہے،اوردودھ عین فطرت ہے،اور قید ثبات فی الدین ہے اور مجھے دھوکادینا نا پسند ہے،ابن من ۔۔۔۔
محفوظ کریں