/ Friday, 17 May,2024

ابوعامریاابومالک رضی اللہ عنہ

ابوعامریاابومالک،ان کا شمار شامیوں میں تھا،حمص میں مقیم تھے،ان سے شہر بن حوشب نے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کے درمیان بیٹھے تھےکہ جبریل آئے انسانوں کی صورت میں،حضورنے ان کے سلام کا جواب دیا،انہوں نے اسلام کی حقیقت دریافت کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں