/ Friday, 17 May,2024

ابوعبداللہ مخزومی رضی اللہ عنہ

ابوعبداللہ مخزومی،صحابی ہیں،ان سے یزید بن مالک نے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا،جب کسی آدمی کے قدم اللہ کی راہ میں غبارآلود ہوتے ہیں،توایسے شخص پر خداکی طرف سے دوزخ کی آگ حرام ہوجاتی ہے،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں