جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

ابوالزہراءبلوی رضی اللہ عنہ

ابوالزہراءبلوی،صحابی تھے،فتح مصر میں موجودتھے،بقول، یونس ان سے کوئی روایت مروی نہیں۔ ابن مندہ اور ابونعیم نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں