/ Monday, 20 May,2024

ابو علی شاسی

           احمد بن محمد بن اسحٰق شاشی: ابو علی کنیت تھی،شہر شاش میں جس کو اب تا شقند کہتے ہیں،پیدا ہوئے اور بغداد میں آکر امام ابی الحسن کرخی سے فقہ پرھی اور ایسے عالم فاضل تھے کہ امام کرخی آپ کے حق میں فرمایا کرتے تھے کہ ہمارے پاس ابو علی سے کوئی زی ۔۔۔۔
محفوظ کریں