منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

ابوانس انصاری مدنی رضی اللہ عنہ

ابوانس انصاری مدنی،ان سے ان کے بیٹے حمزہ نے روایت کی،ابراہیم بن ابی یحییٰ نے مالک بن حمزہ بن ابی انس سے،اس نے باپ سے،اس نے دادا سے روایت کی،کہ حضورِ اکرم نے فرمایا،جب دشمن قریب آجائے تواس پر تیر برساؤ،اورجب تک وہ تم پر ہلہ نہ بول دیں،تلواروں کو نیام سے نہ نکالو، الیاس نے حمزہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں