ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

ابوعریض رضی اللہ عنہ

ابوعریض ابوحاتم رازی نے محمد بن دینارالخراسانی سے،انہوں نے عبداللہ بن مطلب سے،انہوں نے محمد بن جابر الحنفی سے،انہوں نے ابومالک اشجعی سے،انہوں نے ابوعریض سےجواہلِ خیبر میں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے راہنماتھے،ان سے مروی ہے کہ آپ نے انہیں ایک سو اونٹ عطا کئے تھے،انہوں نے ای ۔۔۔۔
محفوظ کریں