جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

ابواثیلہ بن راشد رضی اللہ عنہ

ابواثیلہ بن راشد السلمی،انہیں صحبت حاصل ہوئی،حجازی ہیں،ان اک ذکر پہلے ہوچکا ہے،اورا ن کی بیٹی اثیلہ کا ذکر عامربن مرقش کے ترجمے میں گزرچکاہے،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں