جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوایاس یا ابن ایاس رضی اللہ عنہ

ابوایاس یا ابن ایاس،جعفر نے اسی طرح ان کا ذکرکیا ہے،ان سے سعید بن مسیب نے روایت کی کہ وہ ایک بار سواری پر حضورِ اکرم کے پیچھے بیٹھے ہوئے تھے،آپ نے فرمایا پڑھو،انہوں نے عرض کیا، یارسول اللہ! کیا پڑھوں،آپ نے سورۂ قل ہو اللہ احد کی آیات یکے بعد دیگرے پڑھیں،پھرسورۂ فلق اور آخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں