جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ

ابوایوب انصاری،ان کانام خالد بن زید بن کلیب بن ثعلبہ بن عبدِ عوف بن غنم بن مالک النجار انصاری،خزرجی،نجاری ہے،بیعت عقبہ کے علاوہ تمام غزوات میں شامل رہے،حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مخصوص طرف داروں میں تھے،ابن کلبی اور ابن اسحاق وغیرہ لکھتے ہیں،کہ جنگ جمل اور جنگ صفین میں حضرت علی ۔۔۔۔
محفوظ کریں