جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوایوب یمامی رضی اللہ عنہ

ابوایوب،ابوموسیٰ نے ان کاذکر کیا ہے،ابوبکر بن ابوعلی نے بھی ان کاذکر کیاہے،اورلکھاہےکہ ان کے ظن کے مطابق وہ انصاری ہیں،اور علی بن مسہر نے افریقی سے،انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے ابوایوب سے روایت کی،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حق ہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں