جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوعزیزبن ہاشم رضی اللہ عنہ

> ابوعزیزبن ہاشم بن عبدمناف بن عبدالدار بن قصی قرشی عبدری،یہ مصعب بن عمیر اورابوالروم کے بھائی تھے،اوران کی اورمصعب کی والدہ کا نام خناس دخترِمالک از بنوعامر بن لوئی تھا،اورابوعزیز کا نام زرارہ تھا،انہیں حضورِاکرم کی صحبت اورسماع حاصل ہوا،ان سے نبیہ بن وہب نے روایت کی،یہ غزوۂ ۔۔۔۔
محفوظ کریں